Qari: |
And [you will obtain] another [favor] that you love - victory from Allah and an imminent conquest; and give good tidings to the believers.
اور ایک اور چیز جس کو تم بہت چاہتے ہو (یعنی تمہیں) خدا کی طرف سے مدد (نصیب ہوگی) اور فتح عنقریب ہوگی اور مومنوں کو (اس کی) خوشخبری سنا دو
[وَّاُخْرٰى: اور دوسری چیز] [ تُحِبُّوْنَهَا: تم محبت رکھتے ہو اس سے] [ نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ: مدد اللہ کی طرف سے] [ وَفَتْحٌ: قریبی] [ قَرِيْبٌ: قریبی ] [وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِيْنَ: اور خوش خبری دو مومنو کو]