| Qari: |
And the fifth [oath will be] that the wrath of Allah be upon her if he was of the truthful.
اور پانچویں دفعہ یوں (کہے) کہ اگر یہ سچا ہو تو مجھ پر خدا کا غضب (نازل ہو)
[وَالْخَامِسَةَ: اور] [اَنَّ: یہ کہ] [غَضَبَ اللّٰهِ: اللہ کا غضب] [عَلَيْهَآ: اس پر] [اِنْ: اگر] [كَانَ: وہ ہے] [مِنَ: سے] [الصّٰدِقِيْنَ: سچے لوگ]