| Qari: |
But it will prevent punishment from her if she gives four testimonies [swearing] by Allah that indeed, he is of the liars.
اور عورت سے سزا کو یہ بات ٹال سکتی ہے کہ وہ پہلے چار بار خدا کی قسم کھائے کہ بےشک یہ جھوٹا ہے
[وَيَدْرَؤُا: اور ٹل جائے گی] [عَنْهَا: اس عورت سے] [الْعَذَابَ: سزا] [اَنْ: اگر] [تَشْهَدَ: گواہی دے] [اَرْبَعَ شَهٰدٰتٍ: چار بار گواہی] [بِاللّٰهِ: اللہ کی قسم] [اِنَّهٗ: کہ وہ] [لَمِنَ: البتہ۔ سے] [الْكٰذِبِيْنَ: جھوٹے لوگ]