| Qari: |
And if not for the favor of Allah upon you and His mercy... and because Allah is Accepting of repentance and Wise.
اور اگر تم پر خدا کا فضل اور اس کی مہربانی نہ ہوتی تو بہت سی خرابیاں پیدا ہوجاتیں۔ مگر وہ صاحب کرم ہے اور یہ کہ خدا توبہ قبول کرنے والا حکیم ہے
[وَلَوْلَا: اور اگر نہ] [فَضْلُ اللّٰهِ: اللہ کا فضل] [عَلَيْكُمْ: تم پر] [وَرَحْمَتُهٗ: اور اس کی رحمت] [وَاَنَّ: اور یہ کہ] [اللّٰهَ: اللہ] [تَوَّابٌ: توبہ قبول کرنیوالا] [حَكِيْمٌ: حکمت والا]