| Qari: |
And whoever obeys Allah and His Messenger and fears Allah and is conscious of Him - it is those who are the attainers.
اور جو شخص خدا اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرے گا اور اس سے ڈرے گا تو ایسے لوگ مراد کو پہنچنے والے ہیں
[وَمَنْ: اور جو] [يُّطِعِ اللّٰهَ: اطاعت کرے اللہ کی] [وَرَسُوْلَهٗ: اور اس کا رسول] [وَيَخْشَ: اور ڈرے] [اللّٰهَ: اللہ] [وَيَتَّقْهِ: اور پرہیزگاری کرے] [فَاُولٰۗىِٕكَ: پس وہ] [هُمُ: وہی] [الْفَاۗىِٕزُوْنَ: کامیاب ہونے والے]