| Qari: |
The only statement of the [true] believers when they are called to Allah and His Messenger to judge between them is that they say, "We hear and we obey." And those are the successful.
مومنوں کی تو یہ بات ہے کہ جب خدا اور اس کے رسول کی طرف بلائے جائیں تاکہ وہ ان میں فیصلہ کریں تو کہیں کہ ہم نے (حکم) سن لیا اور مان لیا۔ اور یہی لوگ فلاح پانے والے ہیں
[اِنَّمَا: اس کے سوا نہیں] [كَانَ: ہے] [قَوْلَ: بات] [الْمُؤْمِنِيْنَ: مومن (جمع)] [اِذَا: جب] [دُعُوْٓا: وہ بلائے جاتے ہیں] [اِلَى اللّٰهِ: اللہ کی طرف] [وَرَسُوْلِهٖ: اور اس کا رسول] [لِيَحْكُمَ: تاکہ وہ فیصلہ کردیں] [بَيْنَهُمْ: ان کے درمیان] [اَنْ: کہ۔ تو] [يَّقُوْلُوْا: وہ کہتے ہیں] [سَمِعْنَا: ہم نے سنا] [وَاَطَعْنَا: اور ہم نے اطاعت کی] [وَاُولٰۗىِٕكَ: اور وہ] [هُمُ: وہی] [الْمُفْلِحُوْنَ: فلاح پانے والے]