وَ اَقۡسَمُوۡا بِاللّٰہِ جَہۡدَ اَیۡمَانِہِمۡ لَئِنۡ اَمَرۡتَہُمۡ لَیَخۡرُجُنَّ ؕ قُلۡ لَّا تُقۡسِمُوۡا ۚ طَاعَۃٌ مَّعۡرُوۡفَۃٌ ؕ اِنَّ اللّٰہَ خَبِیۡرٌۢ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۵۳﴾

(53 - النور)

Qari:


And they swear by Allah their strongest oaths that if you ordered them, they would go forth [in Allah 's cause]. Say, "Do not swear. [Such] obedience is known. Indeed, Allah is Acquainted with that which you do."

اور (یہ) خدا کی سخت سخت قسمیں کھاتے ہیں کہ اگر تم ان کو حکم دو تو (سب گھروں سے) نکل کھڑے ہوں۔ کہہ دو کہ قسمیں مت کھاؤ، پسندیدہ فرمانبرداری (درکار ہے)۔ بےشک خدا تمہارے سب اعمال سے خبردار ہے

[وَاَقْسَمُوْا: اور انہوں نے قسم کھائی] [بِاللّٰهِ: اللہ کی] [جَهْدَ اَيْمَانِهِمْ: اپنی زور دار قسمیں] [لَىِٕنْ: البتہ اگر] [اَمَرْتَهُمْ: آپ حکم دیں انہں] [لَيَخْرُجُنَّ: تو وہ ضرور نکل کھڑے ہوں گے] [قُلْ: فرما دیں] [لَّا تُقْسِمُوْا: تم قسمیں نہ کھاؤ] [طَاعَةٌ: اطاعت] [مَّعْرُوْفَةٌ: پسندیدہ] [ اِنَّ اللّٰهَ: بیشک اللہ] [خَبِيْرٌ: خبر رکھتا ہے] [بِمَا: وہ جو] [تَعْمَلُوْنَ: تم کرتے ہو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer