اَفِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ مَّرَضٌ اَمِ ارۡتَابُوۡۤا اَمۡ یَخَافُوۡنَ اَنۡ یَّحِیۡفَ اللّٰہُ عَلَیۡہِمۡ وَ رَسُوۡلُہٗ ؕ بَلۡ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الظّٰلِمُوۡنَ ﴿٪۵۰﴾

(50 - النور)

Qari:


Is there disease in their hearts? Or have they doubted? Or do they fear that Allah will be unjust to them, or His Messenger? Rather, it is they who are the wrongdoers.

کیا ان کے دلوں میں بیماری ہے یا (یہ) شک میں ہیں یا ان کو یہ خوف ہے کہ خدا اور اس کا رسول ان کے حق میں ظلم کریں گے (نہیں) بلکہ یہ خود ظالم ہیں

[اَفِيْ قُلُوْبِهِمْ: کیا ان کے دلوں میں] [مَّرَضٌ: کوئی روگ] [اَمِ: یا] [ارْتَابُوْٓا: وہ شک میں پڑے ہیں] [اَمْ: یا] [يَخَافُوْنَ: وہ ڈرتے ہیں] [اَنْ: کہ] [يَّحِيْفَ اللّٰهُ: ظلم کرے گا اللہ] [عَلَيْهِمْ: ان پر] [وَرَسُوْلُهٗ: اور اس کا رسول] [بَلْ: بلکہ] [اُولٰۗىِٕكَ: وہ] [هُمُ: وہی] [الظّٰلِمُوْنَ: ظالم (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer