وَ اِنۡ یَّکُنۡ لَّہُمُ الۡحَقُّ یَاۡتُوۡۤا اِلَیۡہِ مُذۡعِنِیۡنَ ﴿ؕ۴۹﴾

(49 - النور)

Qari:


But if the right is theirs, they come to him in prompt obedience.

اگر (معاملہ) حق (ہو اور) ان کو (پہنچتا) ہو تو ان کی طرف مطیع ہو کر چلے آتے ہیں

[وَاِنْ: اور اگر] [يَّكُنْ: ہو] [لَّهُمُ: انکے لیے] [الْحَقُّ: حق] [يَاْتُوْٓا اِلَيْهِ: وہ آتے ہیں اس کی طرف] [مُذْعِنِيْنَ: گردن جھکائے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer