| Qari: |
Tell the believing men to reduce [some] of their vision and guard their private parts. That is purer for them. Indeed, Allah is Acquainted with what they do.
مومن مردوں سے کہہ دو کہ اپنی نظریں نیچی رکھا کریں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کیا کریں۔ یہ ان کے لئے بڑی پاکیزگی کی بات ہے اور جو کام یہ کرتے ہیں خدا ان سے خبردار ہے
[قُلْ: آپ فرما دیں] [لِّلْمُؤْمِنِيْنَ: مومون مردوں کو] [يَغُضُّوْا: وہ نیچی رکھیں] [مِنْ: سے] [اَبْصَارِهِمْ: اپنی نگاہیں] [وَيَحْفَظُوْا: اور وہ حفاظت کریں] [فُرُوْجَهُمْ: اپنی شرمگاہیں] [ذٰلِكَ: یہ] [اَزْكٰى: زیادہ ستھرا] [لَهُمْ: ان کے لیے] [اِنَّ اللّٰهَ: بیشک اللہ] [خَبِيْرٌ: باخبر ہے] [بِمَا: اس سے جو] [يَصْنَعُوْنَ: وہ کرتے ہیں]