| Qari: |
There is no blame upon you for entering houses not inhabited in which there is convenience for you. And Allah knows what you reveal and what you conceal.
ہاں اگر تم کسی ایسے مکان میں جاؤ جس میں کوئی نہ بستا ہو اور اس میں تمہارا اسباب (رکھا) ہو، تم پر کچھ گناہ نہیں، اور جو کچھ تم ظاہر کرتے ہو اور جو پوشیدہ کرتے ہو خدا کو سب معلوم ہے
[لَيْسَ: نہیں] [عَلَيْكُمْ: تم پر] [جُنَاحٌ: کوئی گناہ] [اَنْ: اگر] [تَدْخُلُوْا: تم داخل ہو] [بُيُوْتًا: ان گھروں میں] [غَيْرَ مَسْكُوْنَةٍ: جہاں کسی کی سکونت نہیں] [فِيْهَا: جن میں] [مَتَاعٌ: کوئی چیز] [لَّكُمْ: تمہاری] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [يَعْلَمُ: جانتا ہے] [مَا تُبْدُوْنَ: جو تم ظاہر کرتے ہو] [وَمَا: اور جو] [تَكْتُمُوْنَ: تم چھپاتے ہو]