| Qari: |
Indeed, those who came with falsehood are a group among you. Do not think it bad for you; rather it is good for you. For every person among them is what [punishment] he has earned from the sin, and he who took upon himself the greater portion thereof - for him is a great punishment.
جن لوگوں نے بہتان باندھا ہے تم ہی میں سے ایک جماعت ہے اس کو اپنے حق میں برا نہ سمجھنا۔ بلکہ وہ تمہارے لئے اچھا ہے۔ ان میں سے جس شخص نے گناہ کا جتنا حصہ لیا اس کے لئے اتنا ہی وبال ہے۔ اور جس نے ان میں سے اس بہتان کا بڑا بوجھ اٹھایا ہے اس کو بڑا عذاب ہوگا
[اِنَّ الَّذِيْنَ: بیشک جو لوگ] [جَاۗءُوْ بالْاِفْكِ: بڑا بہتان لائے] [عُصْبَةٌ: ایک جماعت] [مِّنْكُمْ: تم میں سے] [لَا تَحْسَبُوْهُ: تم اسے گمان نہ کرو] [شَرًّا: برا] [لَّكُمْ: اپنے لیے] [بَلْ هُوَ: بلکہ وہ] [خَيْرٌ لَّكُمْ: بہتر ہے تمہارے لیے] [لِكُلِّ امْرِۍ: ہر ایک ٓدمی کے لیے] [مِّنْهُمْ: ان میں سے] [مَّا اكْتَسَبَ: جو اس نے کمایا (کیا)] [مِنَ الْاِثْمِ: گناہ سے] [وَالَّذِيْ: اور وہ جس] [تَوَلّٰى: اٹھایا] [كِبْرَهٗ: بڑا اس کا] [مِنْهُمْ: ان میں سے] [لَهٗ: اس کے لیے] [عَذَابٌ: عذاب] [عَظِيْمٌ: بڑا]