وَ لۡیَخۡشَ الَّذِیۡنَ لَوۡ تَرَکُوۡا مِنۡ خَلۡفِہِمۡ ذُرِّیَّۃً ضِعٰفًا خَافُوۡا عَلَیۡہِمۡ ۪ فَلۡیَتَّقُوا اللّٰہَ وَ لۡیَقُوۡلُوۡا قَوۡلًا سَدِیۡدًا ﴿۹﴾

(9 - النسآء)

Qari:


And let those [executors and guardians] fear [injustice] as if they [themselves] had left weak offspring behind and feared for them. So let them fear Allah and speak words of appropriate justice.

اور ایسے لوگوں کو ڈرنا چاہیئے جو (ایسی حالت میں ہوں کہ) اپنے بعد ننھے ننھے بچے چھوڑ جائیں اور ان کو ان کی نسبت خوف ہو (کہ ان کے مرنے کے بعد ان بیچاروں کا کیا حال ہوگا) پس چاہیئے کہ یہ لوگ خدا سے ڈریں اور معقول بات کہیں

[وَلْيَخْشَ: اور چاہئے کہ ڈریں] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ] [لَوْ تَرَكُوْا: اگر چھوڑ جائیں] [مِنْ: سے] [خَلْفِھِمْ: اپنے پیچھے] [ذُرِّيَّةً: اولاد] [ضِعٰفًا: ناتواں] [خَافُوْا: انہیں فکر ہو] [عَلَيْھِمْ: ان کا] [فَلْيَتَّقُوا: پس چاہئے کہ وہ ڈریں] [اللّٰهَ: اللہ] [وَلْيَقُوْلُوْا: اور چاہئے کہ کہیں] [قَوْلًا: بات] [سَدِيْدًا: سیدھی]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer