وَ اِذَا حَضَرَ الۡقِسۡمَۃَ اُولُوا الۡقُرۡبٰی وَ الۡیَتٰمٰی وَ الۡمَسٰکِیۡنُ فَارۡزُقُوۡہُمۡ مِّنۡہُ وَ قُوۡلُوۡا لَہُمۡ قَوۡلًا مَّعۡرُوۡفًا ﴿۸﴾

(8 - النسآء)

Qari:


And when [other] relatives and orphans and the needy are present at the [time of] division, then provide for them [something] out of the estate and speak to them words of appropriate kindness.

اور جب میراث کی تقسیم کے وقت (غیر وارث) رشتہ دار اور یتیم اور محتاج آجائیں تو ان کو بھی اس میں سے کچھ دے دیا کرو۔ اور شیریں کلامی سے پیش آیا کرو

[وَاِذَا: اور جب] [حَضَرَ: حاضر ہوں] [الْقِسْمَةَ: تقسیم کے وقت] [اُولُوا الْقُرْبٰي: رشتہ دار] [وَالْيَتٰمٰى: اور یتیم] [وَالْمَسٰكِيْنُ: اور مسکین] [فَارْزُقُوْھُمْ: تو انہیں کھلادو (دیدو)] [مِّنْهُ: اس سے] [وَقُوْلُوْا: اور کہو] [لَھُمْ: ان سے] [قَوْلًا: بات] [مَّعْرُوْفًا: اچھی]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer