اِنَّ الَّذِیۡنَ یَاۡکُلُوۡنَ اَمۡوَالَ الۡیَتٰمٰی ظُلۡمًا اِنَّمَا یَاۡکُلُوۡنَ فِیۡ بُطُوۡنِہِمۡ نَارًا ؕ وَ سَیَصۡلَوۡنَ سَعِیۡرًا ﴿٪۱۰﴾

(10 - النسآء)

Qari:


Indeed, those who devour the property of orphans unjustly are only consuming into their bellies fire. And they will be burned in a Blaze.

لوگ یتیموں کا مال ناجائز طور پر کھاتے ہیں وہ اپنے پیٹ میں آگ بھرتے ہیں۔ اور دوزخ میں ڈالے جائیں گے

[اِنَّ: بیشک] [الَّذِيْنَ: جو لوگ] [يَاْكُلُوْنَ: کھاتے ہیں] [اَمْوَالَ: مال] [الْيَتٰمٰى: یتیموں] [ظُلْمًا: ظلم سے] [اِنَّمَا: اس کے سوا کچھ نہیں] [يَاْكُلُوْنَ: وہ بھر رہے ہیں] [فِيْ: میں] [بُطُوْنِھِمْ: اپنے پیٹ] [نَارًا: آگ] [وَسَيَصْلَوْنَ: اور عنقریب داخل ہونگے] [سَعِيْرًا: آگ (دوزخ)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer