Qari: |
And when you are greeted with a greeting, greet [in return] with one better than it or [at least] return it [in a like manner]. Indeed, Allah is ever, over all things, an Accountant.
اور جب تم کو کوئی دعا دے تو (جواب میں) تم اس سے بہتر (کلمے) سے (اسے) دعا دو یا انہیں لفظوں سے دعا دو بےشک خدا ہر چیز کا حساب لینے والا ہے
[وَاِذَا: اور جب] [حُيِّيْتُمْ: تمہیں دعا دے] [بِتَحِيَّةٍ: کسی دعا (سلام) سے] [فَحَــيُّوْا: تو تم دعا دو] [بِاَحْسَنَ: بہتر] [مِنْھَآ: اس سے] [اَوْ: یا] [رُدُّوْھَا: وہی لوٹا دو (کہدو)] [اِنَّ: بیشک] [اللّٰهَ: اللہ] [كَانَ: ہے] [عَلٰي: پر (کا)] [كُلِّ شَيْءٍ: ہر چیز] [حَسِيْبًا: حساب کرنے والا]