اَللّٰہُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ؕ لَیَجۡمَعَنَّکُمۡ اِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِ لَا رَیۡبَ فِیۡہِ ؕ وَ مَنۡ اَصۡدَقُ مِنَ اللّٰہِ حَدِیۡثًا ﴿٪۸۷﴾

(87 - النسآء)

Qari:


Allah - there is no deity except Him. He will surely assemble you for [account on] the Day of Resurrection, about which there is no doubt. And who is more truthful than Allah in statement.

خدا (وہ معبود برحق ہے کہ) اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں وہ قیامت کے دن تم سب کو ضرور جمع کرے گا اور خدا سے بڑھ کر بات کا سچا کون ہے؟

[اَللّٰهُ: اللہ] [لَآ: نہیں] [اِلٰهَ: عبادت کے لائق] [اِلَّا ھُوَ: اس کے سوا] [لَيَجْمَعَنَّكُمْ: وہ تمہیں ضرور اکٹھا کرے گا] [اِلٰى: طرف] [يَوْمِ الْقِيٰمَةِ: روز قیامت] [لَا رَيْبَ: نہیں شک] [فِيْهِ: اس میں] [وَمَنْ: اور کون] [اَصْدَقُ: زیادہ سچا] [مِنَ اللّٰهِ: اللہ سے] [حَدِيْثًا: بات میں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer