Qari: |
Whoever intercedes for a good cause will have a reward therefrom; and whoever intercedes for an evil cause will have a burden therefrom. And ever is Allah, over all things, a Keeper.
جو شخص نیک بات کی سفارش کرے تو اس کو اس (کے ثواب) میں سے حصہ ملے گا اور جو بری بات کی سفارش کرے اس کو اس (کے عذاب) میں سے حصہ ملے گا اور خدا ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے
[مَنْ: جو] [يَّشْفَعْ: سفارش کرے] [شَفَاعَةً: شفارش] [حَسَنَةً: نیک بات] [يَّكُنْ لَّهٗ: ہوگا۔ اس کے لیے] [نَصِيْبٌ: حصہ] [مِّنْھَا: اس میں سے] [وَمَنْ: اور جو] [يَّشْفَعْ: سفارش کرے] [شَفَاعَةً: سفارش] [سَيِّئَةً: بری بات] [يَّكُنْ لَّهٗ: ہوگا۔ اس کے لیے] [كِفْلٌ: بوجھ (حصہ)] [مِّنْھَا: اس سے] [وَكَانَ: اور ہے] [اللّٰهُ: اللہ] [عَلٰي: پر] [كُلِّ شَيْءٍ: ہر چیز] [مُّقِيْتًا: قدرت رکھنے والا]