Qari: |
What comes to you of good is from Allah, but what comes to you of evil, [O man], is from yourself. And We have sent you, [O Muhammad], to the people as a messenger, and sufficient is Allah as Witness.
اے (آدم زاد) تجھ کو جو فائدہ پہنچے وہ خدا کی طرف سے ہے اور جو نقصان پہنچے وہ تیری ہی (شامت اعمال) کی وجہ سے ہے اور (اے محمدﷺ) ہم نے تم کو لوگوں (کی ہدایت) کے لئے پیغمبر بنا کر بھیجا ہے اور (اس بات کا) خدا ہی گواہ کافی ہے
[مَآ: جو] [اَصَابَكَ: تجھے پہنچے] [مِنْ حَسَنَةٍ: کوئی بھلائی] [فَمِنَ اللّٰهِ: سو اللہ سے] [وَمَآ: اور جو] [اَصَابَكَ: تجھے پہنچے] [مِنْ سَيِّئَةٍ: کوئی برائی] [فَمِنْ نَّفْسِكَ: تو تیرے نفس سے] [وَاَرْسَلْنٰكَ: اور ہم نے تمہیں بھیجا] [لِلنَّاسِ: لوگوں کے لیے] [رَسُوْلًا: رسول] [وَكَفٰى: اور کافی ہے] [بِاللّٰهِ: اللہ] [شَهِيْدًا: گواہ]