Qari: |
Have you not seen those who claim themselves to be pure? Rather, Allah purifies whom He wills, and injustice is not done to them, [even] as much as a thread [inside a date seed].
کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جو اپنے تئیں پاکیزہ کہتے ہیں (نہیں) بلکہ خدا ہی جس کو چاہتا ہے پاکیزہ کرتا ہے اور ان پر دھاگے کے برابر بھی ظلم نہیں ہوگا
[اَلَمْ تَرَ: کیا تم نے نہیں دیکھا] [اِلَى: طرف (کو)] [الَّذِيْنَ: وہ جو کہ] [يُزَكُّوْنَ: پاک۔ مقدس کہتے ہیں] [اَنْفُسَھُمْ: اپنے آپ کو] [بَلِ: بلکہ] [اللّٰهُ: اللہ] [يُزَكِّيْ: مقدس بناتا ہے] [مَنْ: جسے] [يَّشَاۗءُ: وہ چاہتا ہے] [وَلَا يُظْلَمُوْنَ: اور ان پر ظلم نہ ہوگا] [فَتِيْلًا: دھاگے برابر]