Qari: |
Look how they invent about Allah untruth, and sufficient is that as a manifest sin.
دیکھو یہ خدا پر کیسا جھوٹ (طوفان) باندھتے ہیں اور یہی گناہ صریح کافی ہے
[اُنْظُرْ: دیکھو] [كَيْفَ: کیسا] [يَفْتَرُوْنَ: باندھتے ہیں] [عَلَي اللّٰهِ: اللہ پر] [الْكَذِبَ: جھوٹ] [وَكَفٰى: اور کافی ہے] [بِهٖٓ: یہی] [اِثْمًا: گناہ] [مُّبِيْنًا: صریح]