اِنۡ یَّشَاۡ یُذۡہِبۡکُمۡ اَیُّہَا النَّاسُ وَ یَاۡتِ بِاٰخَرِیۡنَ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ عَلٰی ذٰلِکَ قَدِیۡرًا ﴿۱۳۳﴾

(133 - النسآء)

Qari:


If He wills, He can do away with you, O people, and bring others [in your place]. And ever is Allah competent to do that.

لوگو! اگر وہ چاہے تو تم کو فنا کردے اور (تمہاری جگہ) اور لوگوں کو پیدا کردے۔اور خدا اس بات پر قادر ہے

[اِنْ يَّشَاْ: اگر وہ چاہے] [يُذْهِبْكُمْ: تمہیں لے جائے] [اَيُّھَا النَّاسُ: اے لوگو] [وَيَاْتِ: اور لے آئے] [بِاٰخَرِيْنَ: دوسروں کو] [وَكَانَ: اور ہے] [اللّٰهُ: اللہ] [عَلٰي ذٰلِكَ: اس پر] [قَدِيْرًا: قادر]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer