مَنۡ کَانَ یُرِیۡدُ ثَوَابَ الدُّنۡیَا فَعِنۡدَ اللّٰہِ ثَوَابُ الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ سَمِیۡعًۢا بَصِیۡرًا ﴿۱۳۴﴾٪

(134 - النسآء)

Qari:


Whoever desires the reward of this world - then with Allah is the reward of this world and the Hereafter. And ever is Allah Hearing and Seeing.

جو شخص دنیا (میں عملوں) کی جزا کا طالب ہو تو خدا کے پاس دنیا اور آخرت (دونوں) کے لئے اجر (موجود) ہیں۔ اور خدا سنتا دیکھتا ہے

[مَنْ: جو] [كَانَ يُرِيْدُ: چاہتا ہے] [ثَوَابَ الدُّنْيَا: دنیا کا ثواب] [فَعِنْدَ اللّٰهِ: تو اللہ کے پاس] [ثَوَابُ: ثواب] [الدُّنْيَا: دنیا] [وَالْاٰخِرَةِ: اور آخرت] [وَكَانَ: اور ہے] [اللّٰهُ: اللہ] [سَمِيْعًۢا: سننے والا] [بَصِيْرًا: دیکھنے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer