وَ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ وَ کَفٰی بِاللّٰہِ وَکِیۡلًا ﴿۱۳۲﴾

(132 - النسآء)

Qari:


And to Allah belongs whatever is in the heavens and whatever is on the earth. And sufficient is Allah as Disposer of affairs.

اور (پھر سن رکھو کہ) جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے سب خدا ہی کا ہے اور خدا کارساز کافی ہے

[وَ: اور] [لِلّٰهِ:: اللہ کے لیے] [مَا: جو] [فِي: میں] [السَّمٰوٰتِ: آسمانوں] [وَمَا: اور جو] [فِي الْاَرْضِ: زمین میں] [وَكَفٰى: اور کافی] [بِاللّٰهِ: اللہ] [وَكِيْلًا: کارساز]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer