Qari: |
The refuge of those will be Hell, and they will not find from it an escape.
ایسے لوگوں کا ٹھکانا جہنم ہے۔ اور وہ وہاں سے مخلصی نہیں پاسکیں گے
[اُولٰۗىِٕكَ: یہی لوگ] [مَاْوٰىھُمْ: جن کا ٹھکانا] [جَهَنَّمُ: جہنم] [وَلَا يَجِدُوْنَ: اور وہ نہ پائیں گے] [عَنْھَا: اس سے] [مَحِيْصًا: بھاگنے کی جگہ]