یَعِدُہُمۡ وَ یُمَنِّیۡہِمۡ ؕ وَ مَا یَعِدُہُمُ الشَّیۡطٰنُ اِلَّا غُرُوۡرًا ﴿۱۲۰﴾

(120 - النسآء)

Qari:


Satan promises them and arouses desire in them. But Satan does not promise them except delusion.

وہ ان کو وعدے دیتا رہا اور امیدیں دلاتا ہے اور جو کچھ شیطان انہیں وعدے دیتا ہے جو دھوکا ہی دھوکا ہے

[يَعِدُھُمْ: وہ ان کو وعدہ دیتا ہے] [وَيُمَنِّيْهِمْ: اور انہیں امید دلاتا ہے] [وَمَا يَعِدُھُمُ: اور انہیں وعدے نہیں دیتا] [الشَّيْطٰنُ: شیطان] [ اِلَّا: مگر] [ غُرُوْرًا: صرف فریب]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer