وَ اِذَا بُشِّرَ اَحَدُہُمۡ بِالۡاُنۡثٰی ظَلَّ وَجۡہُہٗ مُسۡوَدًّا وَّ ہُوَ کَظِیۡمٌ ﴿ۚ۵۸﴾

(58 - النحل)

Qari:


And when one of them is informed of [the birth of] a female, his face becomes dark, and he suppresses grief.

حالانکہ جب ان میں سے کسی کو بیٹی (کے پیدا ہونے) کی خبر ملتی ہے تو اس کا منہ (غم کے سبب) کالا پڑ جاتا ہے اور (اس کے دل کو دیکھو تو) وہ اندوہناک ہوجاتا ہے

[وَاِذَا: بُشِّرَ: خوشخبری دی جائے] [اَحَدُهُمْ: ان میں سے کسی کو] [بِالْاُنْثٰى: لڑکی کی] [ظَلَّ: ہوجاتا (پڑجاتا) ہے] [وَجْهُهٗ: اس کا چہرہ] [مُسْوَدًّا: سیاہ] [وَّهُوَ: اور وہ] [كَظِيْمٌ: غصہ سے بھر جاتا ہے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer