وَ یَجۡعَلُوۡنَ لِلّٰہِ الۡبَنٰتِ سُبۡحٰنَہٗ ۙ وَ لَہُمۡ مَّا یَشۡتَہُوۡنَ ﴿۵۷﴾

(57 - النحل)

Qari:


And they attribute to Allah daughters - exalted is He - and for them is what they desire.

اور یہ لوگ خدا کے لیے تو بیٹیاں تجویز کرتے ہیں۔ (اور) وہ ان سے پاک ہے اور اپنے لیے (بیٹے) جو مرغوب ودلپسند ہیں

[وَيَجْعَلُوْنَ: اور وہ بناتے (ٹھہراتے)] [لِلّٰهِ: اللہ کے لیے] [الْبَنٰتِ: بیٹیاں] [سُبْحٰنَهٗ: وہ پاک ہے] [وَلَهُمْ: اور اپنے لیے] [مَّا: جو] [يَشْتَهُوْنَ: ان کا دل چاہتا ہے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer