Qari: |
He hides himself from the people because of the ill of which he has been informed. Should he keep it in humiliation or bury it in the ground? Unquestionably, evil is what they decide.
اور اس خبر بد سے (جو وہ سنتا ہے) لوگوں سے چھپتا پھرتا ہے (اور سوچتا ہے) کہ آیا ذلت برداشت کرکے لڑکی کو زندہ رہنے دے یا زمین میں گاڑ دے۔ دیکھو یہ جو تجویز کرتے ہیں بہت بری ہے
[يَتَوَارٰى: چھپتا پھرتا ہے] [مِنَ: سے] [الْقَوْمِ: قوم (لوگ)] [مِنْ: سے بسبب] [سُوْۗءِ: برائی] [مَا: جو] [بُشِّرَ بِهٖ: خوشخبری دی گئی جس کی] [اَيُمْسِكُهٗ: یا اس کو رکھے عَلٰي هُوْنٍ: رسوائی کے ساتھ] [اَمْ: یا] [يَدُسُّهٗ: دبا دے (دفن کردے)] [فِي التُّرَابِ: مٹی میں] [اَلَا: یاد رکھو] [سَاۗءَ: برا ہے] [مَا يَحْكُمُوْنَ: جو وہ فیصلہ کرتے ہیں]