Indeed, We will cast upon you a heavy word.
ہم عنقریب تم پر ایک بھاری فرمان نازل کریں گے
[اِنَّا سَنُلْقِيْ : بیشک ہم عنقریب ڈال دیں گے] [عَلَيْكَ : آپ پر] [قَوْلًا ثَـقِيْلًا : ایک کلام بھاری]