Or add to it, and recite the Qur'an with measured recitation.
یا اس سے کچھ کم یا کچھ زیادہ اور قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھا کرو
[اَوْ زِدْ : یا زیادہ کرلیں] [عَلَيْهِ : اس پر، سے [وَرَتِّلِ الْقُرْاٰنَ : اور ٹھہر ٹھہر کر پڑھیں قرآن] [تَرْتِيْلًا : ترتیل کے ساتھ]