And food that chokes and a painful punishment -
اور گلوگیر کھانا ہے اور درد دینے والا عذاب (بھی) ہے
[وَّطَعَامًا : اور کھانا] [ذَا غُصَّةٍ : گلے میں اٹک جانیوالا] [وَّعَذَابًا : اور عذاب] [اَلِـــيْمًا : دردناک]