Indeed, with Us [for them] are shackles and burning fire
کچھ شک نہیں کہ ہمارے پاس بیڑیاں ہیں اور بھڑکتی ہوئی آگ ہے
[اِنَّ لَدَيْنَآ : بیشک ہمارے ہاں] [اَنْكَالًا : عذاب] [وَّجَحِــيْمًا : اور دہکتی آگ]