Qari: |
And leave Me with [the matter of] the deniers, those of ease [in life], and allow them respite a little.
اور مجھے ان جھٹلانے والوں سے جو دولتمند ہیں سمجھ لینے دو اور ان کو تھوڑی سی مہلت دے دو
[وَذَرْنِيْ : اور مجھے چھوڑدو] [وَالْمُكَذِّبِيْنَ : اور جھٹلانے والوں] [اُولِي النَّعْمَةِ : خوشحال لوگوں] [وَمَهِّلْهُمْ : اور ان کو مہلت دیدیں] [قَلِيْلًا : تھوڑی]