| Qari: |
And it is He who has multiplied you throughout the earth, and to Him you will be gathered.
اور وہی تو ہے جس نے تم کو زمین میں پیدا کیا اور اسی کی طرف تم جمع ہو کر جاؤ گے
[وَهُوَ: اور وہ] [الَّذِيْ: وہی جس نے] [ذَرَاَكُمْ: پھیلایا تمہیں] [فِي الْاَرْضِ: زمین میں] [وَاِلَيْهِ: اور اس کی طرف] [تُحْشَرُوْنَ: تم جمع ہو کر جاؤ گے]