وَ ہُوَ الَّذِیۡ یُحۡیٖ وَ یُمِیۡتُ وَ لَہُ اخۡتِلَافُ الَّیۡلِ وَ النَّہَارِ ؕ اَفَلَا تَعۡقِلُوۡنَ ﴿۸۰﴾

(80 - المؤمنون)

Qari:


And it is He who gives life and causes death, and His is the alternation of the night and the day. Then will you not reason?

اور وہی ہے جو زندگی بخشتا ہے اور موت دیتا ہے اور رات اور دن کا بدلتے رہنا اسی کا تصرف ہے، کیا تم سمجھتے نہیں

[وَهُوَ: اور وہ] [الَّذِيْ: وہی جو] [يُـحْيٖ: زندہ کرتا ہے] [وَيُمِيْتُ: اور مارتا ہے] [وَ لَهُ: اور اسی کے لیے] [اخْتِلَافُ: آنا جانا] [الَّيْلِ: رات] [وَالنَّهَارِ: اور دن] [اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ: کیا پس تم سمجھتے نہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer