| Qari: |
And it is He who produced for you hearing and vision and hearts; little are you grateful.
اور وہی تو ہے جس نے تمہارے کان اور آنکھیں اور دل بنائے۔ (لیکن) تم کم شکرگزاری کرتے ہو
[وَهُوَ: اور وہ] [الَّذِيْٓ: وہی جس نے] [اَنْشَاَ لَـكُمُ: بنائے تمہارے لیے] [السَّمْعَ: کان] [وَالْاَبْصَارَ: اور آنکھیں] [وَالْاَفْـــِٕدَةَ: اور دل (جمع)] [قَلِيْلًا: بہت ہی کم] [مَّا تَشْكُرُوْنَ: جو تم شکر کرتے ہو]