| Qari: |
Until when We have opened before them a door of severe punishment, immediately they will be therein in despair.
یہاں تک کہ جب ہم نے پر عذاب شدید کا دروازہ کھول دیا تو اس وقت وہاں ناامید ہوگئے
[حَتّٰٓي: یہاں تک کہ] [اِذَا: جب] [فَتَحْنَا: ہم نے کھول دئیے] [عَلَيْهِمْ: ان پر] [بَابًا: دروازے] [ذَا عَذَابٍ: عذاب والا] [شَدِيْدٍ: سخت] [اِذَا هُمْ: تو اس وقت وہ] [فِيْهِ: اس میں] [مُبْلِسُوْنَ: مایوس ہوئے]