وَ لَوِ اتَّبَعَ الۡحَقُّ اَہۡوَآءَہُمۡ لَفَسَدَتِ السَّمٰوٰتُ وَ الۡاَرۡضُ وَ مَنۡ فِیۡہِنَّ ؕ بَلۡ اَتَیۡنٰہُمۡ بِذِکۡرِہِمۡ فَہُمۡ عَنۡ ذِکۡرِہِمۡ مُّعۡرِضُوۡنَ ﴿ؕ۷۱﴾

(71 - المؤمنون)

Qari:


But if the Truth had followed their inclinations, the heavens and the earth and whoever is in them would have been ruined. Rather, We have brought them their message, but they, from their message, are turning away.

اور خدائے (برحق) ان کی خواہشوں پر چلے تو آسمان اور زمین اور جو ان میں ہیں سب درہم برہم ہوجائیں۔ بلکہ ہم نے ان کے پاس ان کی نصیحت (کی کتاب) پہنچا دی ہے اور وہ اپنی (کتاب) نصیحت سے منہ پھیر رہے ہیں

[وَلَوِ: اور اگر] [اتَّبَـعَ: پیروی کرتا] [الْحَقُّ: حق (اللہ)] [اَهْوَاۗءَهُمْ: ان کی خواہشات] [لَــفَسَدَتِ: البتہ درہم برہم ہوجاتا] [السَّمٰوٰتُ: آسمان (جمع)] [وَالْاَرْضُ: اور زمین] [وَمَنْ: اور جو] [فِيْهِنَّ: ان کے درمیان] [بَلْ: بلکہ] [اَتَيْنٰهُمْ: ہم لائے ہیں ان کے پاس] [بِذِكْرِهِمْ: ان کی نصیحت] [فَهُمْ: پھر وہ] [عَنْ ذِكْرِهِمْ: اپنی نصیحت سے] [مُّعْرِضُوْنَ: روگردانی کرنے والے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer