اَمۡ یَقُوۡلُوۡنَ بِہٖ جِنَّۃٌ ؕ بَلۡ جَآءَہُمۡ بِالۡحَقِّ وَ اَکۡثَرُہُمۡ لِلۡحَقِّ کٰرِہُوۡنَ ﴿۷۰﴾

(70 - المؤمنون)

Qari:


Or do they say, "In him is madness?" Rather, he brought them the truth, but most of them, to the truth, are averse.

کیا یہ کہتے ہیں کہ اسے سودا ہے (نہیں) بلکہ وہ ان کے پاس حق کو لے کر آئے ہیں اور ان میں سے اکثر حق کو ناپسند کرتے ہیں

[اَمْ: یا] [يَقُوْلُوْنَ: وہ کہتے ہیں] [بِهٖ: اس کو] [جِنَّةٌ: دیوانگی] [بَلْ: بلکہ] [جَاۗءَهُمْ: وہ آیا ان کے پاس] [بِالْحَقِّ: ساتح حق بات] [وَاَكْثَرُهُمْ: اور ان میں سے اکثر] [لِلْحَقِّ: حق سے] [كٰرِهُوْنَ: نفر رکھنے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer