اَمۡ تَسۡـَٔلُہُمۡ خَرۡجًا فَخَرَاجُ رَبِّکَ خَیۡرٌ ٭ۖ وَّ ہُوَ خَیۡرُ الرّٰزِقِیۡنَ ﴿۷۲﴾

(72 - المؤمنون)

Qari:


Or do you, [O Muhammad], ask them for payment? But the reward of your Lord is best, and He is the best of providers.

کیا تم ان سے (تبلیغ کے صلے میں) کچھ مال مانگتے ہو، تو تمہارا پروردگار کا مال بہت اچھا ہے اور وہ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے

[اَمْ تَسْـَٔــلُهُمْ: کیا تم ان سے مانگتے ہو] [خَرْجًا: اجر] [فَخَــرَاجُ: تو اجر] [رَبِّكَ: تمہارا رب] [خَيْرٌ: بہتر] [وَّهُوَ: اور وہ] [خَيْرُ الرّٰزِقِيْنَ: بہترین روزی دہندہ ہے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer