| Qari: |
Or did they not know their Messenger, so they are toward him disacknowledging?
یا یہ اپنے پیغمبر کو جانتے پہنچانتے نہیں، اس وجہ سے ان کو نہیں مانتے
[اَمْ: یا] [لَمْ يَعْرِفُوْا: انہوں نے نہیں پہچانا] [رَسُوْلَهُمْ: اپنے رسول] [فَهُمْ: تو وہ] [لَهٗ: اس کے] [مُنْكِرُوْنَ: منکر ہیں]