| Qari: |
But whoever seeks beyond that, then those are the transgressors -
اور جو ان کے سوا اوروں کے طالب ہوں وہ (خدا کی مقرر کی ہوئی حد سے) نکل جانے والے ہیں
[فَمَنِ: پس جو] [ابْتَغٰى: چاہے] [وَرَاۗءَ: سوا] [ذٰلِكَ: اس] [فَاُولٰۗىِٕكَ: تو وہی] [هُمُ: وہ] [الْعٰدُوْنَ: حد سے بڑھنے والے]