And they who are to their trusts and their promises attentive
اور جو امانتوں اور اقراروں کو ملحوظ رکھتے ہیں
[وَالَّذِيْنَ: اور وہ جو] [هُمْ: وہ] [لِاَمٰنٰتِهِمْ: اپنی امانتیں] [وَعَهْدِهِمْ: اور اپنے عہد] [رٰعُوْنَ: رعایت کرنے والے]