| Qari: |
Except from their wives or those their right hands possess, for indeed, they will not be blamed -
مگر اپنی بیویوں سے یا (کنیزوں سے) جو ان کی مِلک ہوتی ہیں کہ (ان سے) مباشرت کرنے سے انہیں ملامت نہیں
[اِلَّا: مگر] [عَلٰٓي: پر۔ سے] [اَزْوَاجِهِمْ: اپنی بیویاں] [اَوْ: یا] [مَا مَلَكَتْ: جو مالک ہوئے] [اَيْمَانُهُمْ: ان کے دائیں ہاتھ] [فَاِنَّهُمْ: پس بیشک وہ] [غَيْرُ مَلُوْمِيْنَ: کوئی ملامت نہیں]