Do not cry out today. Indeed, by Us you will not be helped.
آج مت چلاّؤ! تم کو ہم سے کچھ مدد نہیں ملے گی
[لَا تَجْــــَٔــرُوا: تم فریاد نہ کرو] [الْيَوْمَ: آج] [اِنَّكُمْ: بیشک تم] [مِّنَّا: ہم سے] [لَا تُنْصَرُوْنَ: تم مدد نہ دئیے جاؤگے]