| Qari: |
My verses had already been recited to you, but you were turning back on your heels
میری آیتیں تم کو پڑھ پڑھ کر سنائی جاتی تھیں اور تم الٹے پاؤں پھر پھر جاتے تھے
[قَدْ كَانَتْ: البتہ تھیں] [اٰيٰتِيْ: میری آیتیں] [تُتْلٰى: پڑھی جاتی تھیں] [عَلَيْكُمْ: تم پر] [فَكُنْتُمْ: تو تم تھے] [عَلٰٓي اَعْقَابِكُمْ: اپنی ایڑیوں کے بل] [تَنْكِصُوْنَ: پھر جاتے]