وَ لَئِنۡ اَطَعۡتُمۡ بَشَرًا مِّثۡلَکُمۡ اِنَّکُمۡ اِذًا لَّخٰسِرُوۡنَ ﴿ۙ۳۴﴾

(34 - المؤمنون)

Qari:


And if you should obey a man like yourselves, indeed, you would then be losers.

اور اگر تم اپنے ہی جیسے آدمی کا کہا مان لیا تو گھاٹے میں پڑ گئے

[وَلَىِٕنْ: اور اگر] [اَطَعْتُمْ: تم نے اطاعت کی] [بَشَرًا: ایک بشر] [مِّثْلَكُمْ: اپنے جیسا] [اِنَّكُمْ: بیشک تم] [اِذًا: اس وقت] [لَّخٰسِرُوْنَ: گھاٹے میں رہو گے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer