| Qari: |
Does he promise you that when you have died and become dust and bones that you will be brought forth [once more]?
کیا یہ تم سے یہ کہتا ہے کہ جب تم مر جاؤ گے اور مٹی ہو جاؤ گے اور استخوان (کے سوا کچھ نہ رہے گا) تو تم (زمین سے) نکالے جاؤ گے
[اَيَعِدُكُمْ: کیا وہ وعدہ دیتا ہے تمہیں] [اَنَّكُمْ: کہ تم] [اِذَا: جب] [مِتُّمْ: مر گئے] [وَكُنْتُمْ: اور تم ہوگئے] [تُرَابًا: مٹی] [وَّعِظَامًا: اور ہڈیاں] [اَنَّكُمْ: تو تم] [مُّخْــرَجُوْنَ: نکالے جاؤگے]