| Qari: |
And the eminent among his people who disbelieved and denied the meeting of the Hereafter while We had given them luxury in the worldly life said, "This is not but a man like yourselves. He eats of that from which you eat and drinks of what you drink.
تو ان کی قوم کے سردار جو کافر تھے اور آخرت کے آنے کو جھوٹ سمجھتے تھے اور دنیا کی زندگی میں ہم نے ان کو آسودگی دے رکھی تھی۔ کہنے لگے کہ یہ تو تم ہی جیسا آدمی ہے، جس قسم کا کھانا تم کھاتے ہو، اسی طرح کا یہ بھی کھاتا ہے اور جو پانی تم پیتے ہو اسی قسم کا یہ بھی پیتا ہے
[وَقَالَ: اور کہا] [الْمَلَاُ: سرداروں] [مِنْ قَوْمِهِ: اس کی قوم کے] [الَّذِيْنَ: وہ جنہوں نے] [كَفَرُوْا: کفر کیا] [وَكَذَّبُوْا: اور جھٹلایا] [بِلِقَاۗءِ: حاضری کو] [الْاٰخِرَةِ: آخرت] [وَاَتْرَفْنٰهُمْ: اور ہم نے انہیں عیش دیا] [فِي: میں] [الْحَيٰوةِ الدُّنْيَا: دنیا کی زندگی] [مَا ھٰذَآ: یہ نہیں] [اِلَّا: مگر] [بَشَرٌ: ایک بشر] [مِّثْلُكُمْ: تمہیں جیسا] [يَاْكُلُ: وہ کھاتا ہے] [مِمَّا: اس سے جو] [تَاْكُلُوْنَ: تم کھاتے ہو] [مِنْهُ: اس سے] [وَيَشْرَبُ: اور پیتا ہے] [مِمَّا: اس سے جو] [تَشْرَبُوْنَ: تم پیتے ہو]